25_Pakistan Housing Initiative

25_Pakistan Housing Initiative

Location: Pakistan
Project Years: 2020-2021
Project Team: Christoph a. Kumpusch, Reza Durani,
Affan Javed, Jehannaz Saifullah, Ayesha Murad, Asad Mustafa

Pakistan is currently facing an overall housing demand and supply gap of 10 million homes – one which is growing at a rate of 400,000 annually.

Current policy solutions as outlined in the government’s manifesto to address Pakistan’s housing shortage through supply optimization and financial incentives, but little emphasis is given on legalizing its vast existing informal housing sector.

Every major city in Pakistan has adjacent ‘katchi abadi’, i.e. slums, which are sheltering Pakistanis without formal housing opportunities.

( / ) ReD, a joint venture of Pakistan’s ReDefine and Sustainability Office lead by Reza Durani, and Christoph a. Kumpusch, Founder of New York based Forward slash ( / ) and Co-Director of the Mutating Cities Institute, was invited to focus their extensive experience and knowledge in developing, advocating and planning for a more sustainable and human housing solution in Pakistan.   

A current focus on constructing and financing new housing units to meet growing demand will be part of a larger, more transformative, sustainable and obtainable community development strategy:

( / ) ReD will develop solutions that improve already existing and lived-in spaces, bring them up to code and will work on those homes to be counted towards achieving the ambitious housing target set by the Prime Minister of Pakistan.

( / ) ReD  will work on upgrading and improving Pakistan’s existing shelters ‘katchi abadi’, which house the largest portion of the poorest segment of the population, by retrofitting the missing components of a ‘house’.

( / ) ReD’s housing strategy will start at the infrastructural and community scale – and work toward the housing scale. Every dwelling will be equipped with fresh water supply (through 800,000 mobile water wells), electricity (a solar grid structure powering individual homes – connected into a mesh-powergrid), and the implementation of the first of its kind waste water treatment system.

Our housing plan for Pakistan, joint-developed with its community, and using dignity and integrity as the basis, we are relentlessly advocating and working to provide:

  • Shelter and safety
  • Clean drinking water
  • Electricity
  • Waste management

موضوع: رہائشی سہولیات کا فقدان

سسٹینبلٹی تعارف: رضا درانی سربراہ ریڈیفائن 

موجودہ حالات میں پاکستان کو سالانہ چار لاکھ کی شرح سے بڑھتے ہوئے ایک کروڑ مکانات کی مجموعی طور پر رہائشی طلب کا سامنا ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیئے حکومت نے موجودہ حل میں سپلائی کی اصلاح اور مالی مراعات کے بیان کردہ منشور پر بہت زور دیا ہے۔

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ملحقہ “کچی آبادی” ہے جو ضابطہ رہائش کے بغیر بہت سے پاکستانیوں کا مسکن ہے۔

ریڈیفائن سسٹینبلٹی کے سربراہ رضا درانی اور سلیش فارورڈ (/) کے افسر کرسٹوف کمپوش کے مشترکہ منصوبے کی بنیاد پر کمپوش، جو نیو یارک میں مقیم (/)، میوٹیٹنگ سٹیز انسٹیٹیوٹ کے شریک ڈائرکٹر، کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ پاکستان میں بہتر رہائش کے حل کے لیئے،  ترقی اور منصوبہ بندی میں اپنے وسیع تجربہ اور جانکاری کی بنا پر تجاویز دیں۔

ان بڑھتے ہوۓ معیارات کو پورا کرنے کے لئے نئے ہاؤسنگ یونٹوں کی تعمیر اور مالی مطالبات ایک وسیع اور مستحکم پاکستان کی ترقیاتی حکمت عملی کا حصہ ہوگی۔

سلیش (/) اور ریڈیفائن ایسے حل کی تگودو میں مصروف ہیں، جو موجودہ رہائش گاہوں کو بہتر بنائے۔ باضابطہ بائی لاز کے مطابق ان مکانات کی اصلاح کی جائے جو وزیراعظم کے طے شدہ مکاناتی ہدف کی تکمیل کا حصہ ہیں۔ ریڈفائن اس منصوبے کے مطابق کچی آبادیوں کو بہتر زندگی کی سہولیات میسر کرنے اور رہائشی طورواطوار کے لئے محنت میں مصروف ہیں جہاں پر پاکستان کا غریب طبقہ رہائش پزیر ہے۔

ریڈیفائن کی یہ رہائشی حکمت عملی انفراسٹرکچر اور کمیونٹی پیمانے پر شروع ہوگی اور یہ مکان کو شمسی توانائی سے بجلی، تازہ پانی کی فراہمی (موبائل ویل) کے ذریعے سے شروع کی جائےگی۔ اور اسی طرح فضلہ کی تلفی اور پانی کی صفائی کے نظام پر عمل درآمد کیا جائےگا۔

ریڈیفائن کا یہ تیار کردہ منصوبہ عوام کی بھلائی، صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تشکیل کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے اہم نقات مندرجہ ذیل ہونگے:

گھروں کے لئے حفاظتی اقدامات

پینے کا صاف پانی

بجلی کی فراہمی

ویسٹ مینیجمنٹ

Category:

Date:

Scroll Down
Bottom Reached

No posts were found for provided query parameters.

/